QR CodeQR Code

وزیراعلیٰ سندھ نے تمام سینیئر پولیس افسران کو آج طلب کرلیا

21 Oct 2020 09:14

سید مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی اور ڈی آئی جیز سمیت تمام سینیئر افسران کو آج طلب کرلیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ سندھ پولیس کی موجودہ صورتحال پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی اور ڈی آئی جیز سمیت تمام سینیئر افسران کو آج طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے پولیس کے تمام سینیئر افسران کو صبح 11 بجے وزیراعلیٰ ہاؤس طلب کرلیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 893218

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/893218/وزیراعلی-سندھ-نے-تمام-سینیئر-پولیس-افسران-کو-ا-ج-طلب-کرلیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org