QR CodeQR Code

نفرت اور انتشار کی سیاست کرنیوالے ملک کےخیرخواہ نہیں، قاسم سوری

22 Oct 2020 13:25

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر نے کہا کہ ملکی اداروں کے خلاف بیانات کی مذمت کرتے ہیں، آج نوازشریف لندن سے بیٹھ کر ملک دشمن باتیں کرتے ہیں، طویل عرصے تک حکومتوں میں رہنے والے بتائیں کہ انہوں نے کیا کیا؟۔


اسلام ٹائمز۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کہتے ہیں ذاتی مفاد کی سیاست کامیاب نہیں ہوگی، نفرت اور انتشار کی سیاست کرنیوالے ملک کےخیرخواہ نہیں، ملکی اداروں کے خلاف بیانات کی مذمت کرتے ہیں، آج نوازشریف لندن سے بیٹھ کر ملک دشمن باتیں کرتے ہیں، طویل عرصے تک حکومتوں میں رہنے والے بتائیں کہ انہوں نے کیا کیا؟۔ اپوزیشن اپنی کرپشن اور چوری بچانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ مزائد قاد پر پیش آنے والے واقعہ کی مذمت کرتے ہیں، ذاتی مفاد کی سیاست کامیاب نہیں ہوگی، نوازشریف بیماری کا بہانہ بنا کر بیرون ملک گئے، نفرت اور انتشار کی سیاست کرنیوالے ملک کے خیرخواہ نہیں۔


خبر کا کوڈ: 893429

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/893429/نفرت-اور-انتشار-کی-سیاست-کرنیوالے-ملک-کےخیرخواہ-نہیں-قاسم-سوری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org