0
Thursday 22 Oct 2020 13:25

نفرت اور انتشار کی سیاست کرنیوالے ملک کےخیرخواہ نہیں، قاسم سوری

نفرت اور انتشار کی سیاست کرنیوالے ملک کےخیرخواہ نہیں، قاسم سوری
اسلام ٹائمز۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کہتے ہیں ذاتی مفاد کی سیاست کامیاب نہیں ہوگی، نفرت اور انتشار کی سیاست کرنیوالے ملک کےخیرخواہ نہیں، ملکی اداروں کے خلاف بیانات کی مذمت کرتے ہیں، آج نوازشریف لندن سے بیٹھ کر ملک دشمن باتیں کرتے ہیں، طویل عرصے تک حکومتوں میں رہنے والے بتائیں کہ انہوں نے کیا کیا؟۔ اپوزیشن اپنی کرپشن اور چوری بچانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ مزائد قاد پر پیش آنے والے واقعہ کی مذمت کرتے ہیں، ذاتی مفاد کی سیاست کامیاب نہیں ہوگی، نوازشریف بیماری کا بہانہ بنا کر بیرون ملک گئے، نفرت اور انتشار کی سیاست کرنیوالے ملک کے خیرخواہ نہیں۔
خبر کا کوڈ : 893429
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش