QR CodeQR Code

کوئٹہ اور اسکے گرد و نواح میں سردی کی شدت میں اضافہ

26 Oct 2020 19:02

کوئٹہ میں موجودہ درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ خضدار میں موجودہ درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ بلوچستان کے ساحلی علاقہ گوادر کا درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔


اسلام ٹائمز۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کیمطابق کوئٹہ اور اس کے گرد و نواح میں  سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ میں موجودہ درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ خضدار میں موجودہ درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ بلوچستان کے ساحلی علاقہ گوادر کا درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ ہے اور سبی میں موجودہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
 


خبر کا کوڈ: 894115

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/894115/کوئٹہ-اور-اسکے-گرد-نواح-میں-سردی-کی-شدت-اضافہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org