QR CodeQR Code

بھارت میں کورونا وائرس کے 50 ہزار سے کم نئے معاملے ظاہر

26 Oct 2020 20:56

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کی جانب سے پیر کو جاری اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران کووڈ 19 کے 45149 نئے معاملے سامنے آئے اور اس کے بعد ملک میں متاثرین کی کل تعداد 7909960 ہوگئی۔


اسلام ٹائمز۔ بھارت میں کورونا وائرس انفیکشن کی رفتار مسلسل سست ہوتی جارہی ہے اور کافی دنوں بعد اس کے ایک دن میں 50 ہزار سے کم نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور اس سے ہونے والی اموات کی تعداد بھی پانچ سو سے کم ہوگئی ہے۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کی جانب سے پیر کو جاری اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران کووڈ 19 کے 45149 نئے معاملے سامنے آئے اور اس کے بعد ملک میں متاثرین کی کل تعداد 7909960 ہوگئی۔
اسی مدت میں 59165 لوگوں نے اس جان لیوا وائرس کو مات دی ہے۔


خبر کا کوڈ: 894123

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/894123/بھارت-میں-کورونا-وائرس-کے-50-ہزار-سے-کم-نئے-معاملے-ظاہر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org