QR CodeQR Code

ڈالر کی تنزلی جاری، قیمت پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

28 Oct 2020 00:46

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاو کے بعد مزید 14 پیسے کی کمی سے 160 روپے 91 پیسے پر بند ہوئی اور اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر مزید 10 پیسے کی کمی سے 161 روپے 10 پیسے پر بند ہوئی۔


اسلام ٹائمز۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر گراوٹ کا شکار رہا۔ قدر میں کمی کے رجحان کے بعد ڈالر کا انٹر بینک ریٹ پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا ہے اور ڈالر کی قدر 161 روپے سے بھی نیچے آگئی ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاو کے بعد مزید 14 پیسے کی کمی سے 160 روپے 91 پیسے پر بند ہوئی اور اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر مزید 10 پیسے کی کمی سے 161 روپے 10 پیسے پر بند ہوئی۔


خبر کا کوڈ: 894434

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/894434/ڈالر-کی-تنزلی-جاری-قیمت-پانچ-ماہ-کم-ترین-سطح-پر-ا-گئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org