0
Wednesday 28 Oct 2020 17:12

کیا قائداعظم نے یہ خواب دیکھے تھے کہ یہاں پاپا جونز کے پیزے کھائیں جائیں گے؟ سردار اختر جان مینگل

کیا قائداعظم نے یہ خواب دیکھے تھے کہ یہاں پاپا جونز کے پیزے کھائیں جائیں گے؟ سردار اختر جان مینگل
اسلام ٹائمز۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے قومی اسمبلی میں دھواں دار خطاب کرتے ہوئے بیان دیا کہ کیا قائداعظم نے یہ خواب دیکھے تھے کہ  یہاں پاپا جونز کے پیزے کھائیں جائیں گے ؟۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ارشد وحید چوہدری نے اپنے ٹویٹر پر پیغامات جاری کیے ہیں اور کہا ہے،


کہ یہ خطاب اختر مینگل نے قومی اسمبلی میں کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ حربیار مری پر جب لندن میں دہشت گردی اور بغاوت کا مقدمہ چل رہا تھا تو عمران خان نے ان کی بے گناہی کی گواہی دی تھی، تھوڑی سی سزا کے حقدار تو عمران خان بھی بنتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 894579
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش