0
Friday 30 Oct 2020 23:57

علامہ ساجد نقوی کا علامہ قاضی نیاز نقوی کے انتقال پر اظہار افسوس

علامہ ساجد نقوی کا علامہ قاضی نیاز نقوی کے انتقال پر اظہار افسوس
اسلام ٹائمز۔ معروف فاضل اور دانشور شخصیت، تجربہ کار سابق جج، حوزہ علمیہ جامعۃ المنتطر کے مہتمم اعلیٰ، نائب صدر وفاق المدارس شیعہ پاکستان علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کے انتقال پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں علامہ ساجد نقوی نے مولانا قاضی نیاز نقوی کی وفات پر ان کے پسماندگان بالخصوص حافظ ریاض حسین نجفی کی خدمت میں تعزیت پیش کی، انہوں نے مرحوم کے پسماندگان کیلئے صبر کی اور مرحوم کے علو درجات کی دعا کی۔
خبر کا کوڈ : 894998
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش