QR CodeQR Code

کوئٹہ میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا ، عوام پریشان

31 Oct 2020 20:58

یس نہ ہونے کے باوجود بھاری بھر کم بل بھی بھیجے جا رہے ہیں۔ عوامی شکایات کے باوجود حکومت اور گیس انتظامیہ کی خاموشی معنی خیز ہے۔ لہٰذا احکام بالا اس مسئلے کو سنجیدگی سے لیکر کوئٹہ کے شہرہوں کو بلا تعطل گیس فراہم کریں۔


اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ گیس کی لوڈشیڈنگ اور پریشر میں کمی سے شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ سردی کا موسم شروع ہو چکا ہے اور لوگ سردی سے ٹھٹھر رہے ہیں، دوسری طرف امور خانہ داری میں بھی لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ گیس نہ ہونے کے باوجود بھاری بھر کم بل بھی بھیجے جا رہے ہیں۔ عوامی شکایات کے باوجود حکومت اور گیس انتظامیہ کی خاموشی معنی خیز ہے۔ لہٰذا احکام بالا اس مسئلے کو سنجیدگی سے لیکر کوئٹہ کے شہرہوں کو بلا تعطل گیس فراہم کریں۔
 


خبر کا کوڈ: 895212

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/895212/کوئٹہ-میں-گیس-کا-بحران-شدت-اختیار-کرگیا-عوام-پریشان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org