0
Sunday 1 Nov 2020 09:31

ملک بھر میں کورونا سے مزید 17 افراد جاں بحق

ملک بھر میں کورونا سے مزید 17 افراد جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ ملک بھر میں کورونا سے مزید 17 افراد جاں بحق ہو گئے، وبا سے اموات کی تعداد 6 ہزار 823 ہو گئی۔ مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 33 ہزار 970 تک جا پہنچی۔ ملک بھر میں ایکٹو کیسز کی تعداد 12 ہزار 592 ہو گئی۔مزید 977 افراد میں وائرس کے تصدیق سے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 33 ہزار 970 تک جا پہنچی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق سندھ میں 1 لاکھ 45 ہزار 851 ، خیبرپختونخواہ 39 ہزار 564، پنجاب میں 1 لاکھ 4 ہزار 271، اسلام آباد 19 ہزار 970، بلوچستان میں 15 ہزار920، آزاد کشمیر میں 4 ہزار 133 کیسز ہیں جبکہ گلگت بلتستان میں مریضوں کی تعداد 4 ہزار 261 ہو گئی۔ 3 لاکھ 14 ہزار 555 مریض صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔
 
خبر کا کوڈ : 895282
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش