0
Monday 2 Nov 2020 13:50

ایاز صادق کے بیان کا معاملہ پس منظر میں نہیں جائے گا، شبلی فراز

ایاز صادق کے بیان کا معاملہ پس منظر میں نہیں جائے گا، شبلی فراز
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایاز صادق کے بیان کا معاملہ پس منظر میں نہیں جائے گا۔ شبلی فراز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی قیادت یہ نہ سمجھے کہ ایاز صادق کے بیان کی بات پس ِمنظر میں چلی جائے گی، پاکستان کے عوام گوجرانوالہ، کوئٹہ جلسوں کے ملک دْشمن بیانیے اور مزار قائد کی بےحرمتی کا حساب چاہتے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ان کی قومی اِداروں کےخلاف زہرپھیلا کر دشمن کو خوش کرنے کی مذموم کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے
خبر کا کوڈ : 895473
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش