0
Monday 2 Nov 2020 16:42

موجودہ تنخواہوں میں گزارہ نہیں، ماہانہ الاؤنس دیا جائے، خیبر پختونخوا افسروں کا چیف سیکرٹری کو خط

موجودہ تنخواہوں میں گزارہ نہیں، ماہانہ الاؤنس دیا جائے، خیبر پختونخوا افسروں کا چیف سیکرٹری کو خط
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں سرکاری محکموں کے افسران بھی مہنگائی سے پریشان ہوگئے۔ 900 سے زائد افسران نے چیف سیکرٹری کو الاؤنسز دینے کیلئے خط لکھ دیا۔ مختلف سرکاری محکموں کے گریڈ 17 کے افسران نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کے نام لکھے خط میں موقف اپنایا کہ مہنگائی کے اس دور میں موجودہ تنخواہوں میں گزارہ ممکن نہیں۔ خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ آئین اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق بنیادی تنخواہ کے الاؤنس کو اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ کے افسران تک توسیع دی جائے۔
خبر کا کوڈ : 895506
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش