QR CodeQR Code

ڈالر کی قدر 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

4 Nov 2020 00:05

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 14 پیسے کی کمی سے 159 روپے 96 پیسے پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 160روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔


اسلام ٹائمز۔ ڈالر کی قدر روپے کے مقابلے میں مسلسل تنزلی کے سبب 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ انٹر بینک میں منگل کو بھی ڈالر کو تنزلی کا سامنا رہا، جس کے سبب ڈالر کے انٹر بینک ریٹ 6 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچنے کے ساتھ 160 روپے سے بھی نیچے آگئے۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 14 پیسے کی کمی سے 159 روپے 96 پیسے پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 160 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔


خبر کا کوڈ: 895761

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/895761/ڈالر-کی-قدر-6-ماہ-کم-ترین-سطح-پر-ا-گئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org