0
Monday 9 Nov 2020 21:53

انتخابی مہم کی نگرانی کیلئے زلفی بخاری گلگت بلتستان روانہ

انتخابی مہم کی نگرانی کیلئے زلفی بخاری گلگت بلتستان روانہ
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان انتخابات کی تاریخ نزدیک آتے ہی وفاقی جماعتوں نے پورا زور لگانا شروع کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان جو کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین بھی ہیں، انہوں نے معاون خصوصی زلفی بخاری کو انتخابی مہم کے انتظامات سنبھالنے اور سیاسی امور میں شمولیت کیلئے گلگت بلتستان روانہ کر دیا۔ زلفی بخاری جی بی الیکشن مہم کے امور دیکھیں گے اور مزید لائحہ عمل بھی مرتب کرینگے۔ دوسری جانب پی ٹی آئی کے کئی اور وزیر بھی جی بی پہنچ چکے ہیں جبکہ نون لیگ کی مریم نواز کے ہمراہ مرکزی رہنمائوں پرویز رشید، محمد زبیر و دیگر بھی جی بی میں موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ : 896828
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش