0
Thursday 12 Nov 2020 11:52

اپوزیشن جلسہ کرتی ہے تو حکومت کورونا وائرس سے ڈراتی ہے، احسن اقبال

اپوزیشن جلسہ کرتی ہے تو حکومت کورونا وائرس سے ڈراتی ہے، احسن اقبال
اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ نواز کے رہنما احسن اقبال کہتے ہیں کہ جب اپوزیشن کے جلسے کی تاریخ قریب آتی ہے تو حکومت کورونا وائرس سے ڈرانے لگتی ہے۔ مسلم لیگ نواز کے رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اجتماعات کھلے مقامات پر ہی ہوتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت خود بھی جلسے کر رہی ہے، اگر صورتِ حال اتنی ہی سنگین ہوتی تو حکومت خود بھی اجتناب کرتی۔
خبر کا کوڈ : 897355
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش