0
Sunday 15 Nov 2020 00:05

گلگت بلتستان کے لوگ ''را '' کی سازشوں سے آگاہ ہیں، ترجمان حکومت

گلگت بلتستان کے لوگ
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق نے کہا ہے کہ جی بی کے لوگ را کی سازشوں سے آگاہ ہیں، جی بی میں را کی کوششیں رائیگاں جائیں گی۔ ایک بیان میں ترجمان حکومت کا کہنا تھا کہ پاک فوج نے بھارت کی بدمعاشی کا چہرہ دکھا دیا ہے، جی بی کے لوگ محب وطن پاکستانی ہیں، یہاں کے لوگوں کا جینا مرنا پاکستان ہے اور یہاں کے باسیوں نے 1947 میں مودی کی نسل کو بھگایا ہے۔
خبر کا کوڈ : 897872
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش