0
Monday 16 Nov 2020 10:37

گلگت بلتستان میں تبدیلی آگئی، فردوس عاشق اعوان

گلگت بلتستان میں تبدیلی آگئی، فردوس عاشق اعوان
اسلام ٹائمز۔ معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں تبدیلی آگئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شدید سرد موسم کے باوجود بڑی تعداد میں عوام پولنگ اسٹیشنز پہنچی۔ فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز اور بلاول بھٹو پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ کیلبری کوئین اور فرزند زرداری اچھے بچوں کی طرح شکست تسلیم کریں۔
خبر کا کوڈ : 898041
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش