0
Tuesday 17 Nov 2020 09:12

بہار میں نتیش حکومت کی پہلی کابینہ میٹنگ آج، 23 نومبر کو اسمبلی کا خصوصی اجلاس

بہار میں نتیش حکومت کی پہلی کابینہ میٹنگ آج، 23 نومبر کو اسمبلی کا خصوصی اجلاس
اسلام ٹائمز۔ قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے لیڈر نتیش کمار نے آج ساتویں مرتبہ بہار کے وزیراعلٰی عہدے کا حلف لیا۔ نتیش کمار کو گورنر ہاﺅس میں منعقدہ ایک سادی تقریب میں گورنر پھاگو چوہان نے وزیراعلٰی کے عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ نتیش کمار کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈر تارکشور پرساد اور رینودی اور جے ڈی یو کے وجے کمار چودھری، بجندر پرساد یادو، اشوک چودھری اور میوالال چودھری نے عہدہ اور رازداری کا حلف لیا۔
خبر کا کوڈ : 898237
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش