QR CodeQR Code

بہار میں نتیش حکومت کی پہلی کابینہ میٹنگ آج، 23 نومبر کو اسمبلی کا خصوصی اجلاس

17 Nov 2020 09:12

نتیش کمار کو گورنر ہاﺅس میں منعقدہ ایک سادی تقریب میں گورنر پھاگو چوہان نے وزیراعلٰی کے عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔


اسلام ٹائمز۔ قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے لیڈر نتیش کمار نے آج ساتویں مرتبہ بہار کے وزیراعلٰی عہدے کا حلف لیا۔ نتیش کمار کو گورنر ہاﺅس میں منعقدہ ایک سادی تقریب میں گورنر پھاگو چوہان نے وزیراعلٰی کے عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ نتیش کمار کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈر تارکشور پرساد اور رینودی اور جے ڈی یو کے وجے کمار چودھری، بجندر پرساد یادو، اشوک چودھری اور میوالال چودھری نے عہدہ اور رازداری کا حلف لیا۔


خبر کا کوڈ: 898237

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/898237/بہار-میں-نتیش-حکومت-کی-پہلی-کابینہ-میٹنگ-ا-ج-23-نومبر-کو-اسمبلی-کا-خصوصی-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org