QR CodeQR Code

بھارت میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 89.12 لاکھ ہوگئی ہے

18 Nov 2020 21:47

15 نومبر کو 41100 کیسز آئے تھے لیکن اس کے بعد دو دن تک اس میں کمی آئی ہے اور 16 نومبر کو ان کی تعداد 30548 اور 17 نومبر کو 29163 تھی۔


اسلام ٹائمز۔ بھارت میں کورونا وائرس کے نئے کیسوں میں پھر اضافہ ہوا ہے حالانکہ صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھنے کا سلسلہ جاری رہنے سے فعال کیسز کی شرح مزید کم ہو کر پانچ فیصد ہوگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 38617 نئے کیس سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد 89.12 لاکھ ہوگئی ہے۔ قبل ازیں 15 نومبر کو 41100 کیسز آئے تھے لیکن اس کے بعد دو دن تک اس میں کمی آئی ہے اور 16 نومبر کو ان کی تعداد 30548 اور 17 نومبر کو 29163 تھی۔


خبر کا کوڈ: 898587

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/898587/بھارت-میں-کورونا-متاثرین-کی-مجموعی-تعداد-89-12-لاکھ-ہوگئی-ہے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org