QR CodeQR Code

چارسدہ حملے میں شہید ایف سی اہلکار کی نماز جنازہ ادا

19 Nov 2020 11:35

شہید اہلکار کی میت پر پھول چڑھائے گئے اور سلامی دی گئی۔ اس موقع پر شہید کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ گذشتہ روز چارسدہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے میں شہید ایف سی اہلکار کی نماز جنازہ ایف سی ہیڈ کوارٹر میں ادا کر دی گئی۔ چارسدہ حملے میں شہید ایف سی اہلکار کی نماز جنازہ ایف سی ہیڈ کوارٹر میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں ڈی سی چارسدہ عدیل شاہ، ڈی پی او شعیب خان سمیت پولیس اور ایف سی کے اعلٰی حکام نے شرکت کی۔ شہید اہلکار کی میت پر پھول چڑھائے گئے اور سلامی دی گئی۔ اس موقع پر شہید کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 898695

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/898695/چارسدہ-حملے-میں-شہید-ایف-سی-اہلکار-کی-نماز-جنازہ-ادا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org