0
Saturday 21 Nov 2020 01:15

لنڈی کوتل میں بیت المال اسکول میں کورونا کیسز رپورٹ، اسکول بند

لنڈی کوتل میں بیت المال اسکول میں کورونا کیسز رپورٹ، اسکول بند
اسلام ٹائمز۔ ملک بھر میں کورونا کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے، قبائلی ضلع خیبر کے علاقہ لنڈی کوتل کے اسسٹنٹ کمشنر محمد عمران نے شیخ مل خیل میں قائم بیت المال سکول میں کورونا وائرس کیس رپورٹ ہونے کے بعد سکول کو بند کر دیا، اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل محمد عمران نے رابطے پر بتایا کہ لنڈی کوتل بیت المال پرائمری سکول میں 2 طلباء اور سکول ٹیچر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد مذکورہ سکول کو ایک ہفتے کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 899023
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش