0
Sunday 22 Nov 2020 20:57

پی ڈی ایم کے پشاور جلسہ میں ہمارے جھنڈے کا استعمال غیر ذمہ دارانہ اقدام ہے، جماعت اسلامی

پی ڈی ایم کے پشاور جلسہ میں ہمارے جھنڈے کا استعمال غیر ذمہ دارانہ اقدام ہے، جماعت اسلامی
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی نے پی ڈی ایم کے پشاور میں ہونے والے جلسہ میں اپنے پارٹی پرچم کے حوالے سے وضاحت کر دی ہے۔ جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف نے بتایا ہے کہ پشاور میں پی ڈی ایم کے جلسے میں جماعت اسلامی شامل نہیں رہی، تاہم جماعت اسلامی کا پرچم استعمال کرنا غیر ذمہ دارانہ رویہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی واضح طور پر الگ ہے اور اپنے جلسے کر رہی ہے، ہم یہ سمجھتے ہیں کہ یہ جھنڈا غلطی سے استعمال ہوا ہے، پی ڈی ایم انتظامیہ نوٹس لے۔
خبر کا کوڈ : 899350
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش