QR CodeQR Code

سندھ میں کورونا کے ایک ہزار 102 نئے کیسز، 13 ہلاکتیں

22 Nov 2020 21:48

وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری اعداد و شمار کے مطابق صوبے میں کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 63 ہزار 329 جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 829 ہو چکی ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں ٹیسٹ کے لئے 11 ہزار 439 نمونے حاصل کئے گئے اور ایک ہزار 102 مثبت آگئے اور شرح 9.6 ہے۔


اسلام ٹائمز۔ سندھ میں کورونا وائرس سے مزید ایک ہزار 102 افراد متاثر ہوئے جبکہ 13 افراد انتقال کرگئے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری اعداد و شمار کے مطابق صوبے میں کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 63 ہزار 329 جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 829 ہو چکی ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں ٹیسٹ کے لئے 11 ہزار 439 نمونے حاصل کئے گئے اور ایک ہزار 102 مثبت آگئے اور شرح 9.6 ہے۔


خبر کا کوڈ: 899355

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/899355/سندھ-میں-کورونا-کے-ایک-ہزار-102-نئے-کیسز-13-ہلاکتیں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org