0
Monday 23 Nov 2020 23:32

نیشنل انٹیلیجنس کوآرڈی نیشن کمیٹی (این آئی سی سی) قائم کر دی گئی

نیشنل انٹیلیجنس کوآرڈی نیشن کمیٹی (این آئی سی سی) قائم کر دی گئی
اسلام ٹائمز۔ خفیہ ایجنسیوں پر مشتمل نیشنل انٹیلی جنس کوآرڈی نیشن کمیٹی (این آئی سی سی) قائم کر دی گئی ہے۔ نیشنل انٹیلی جنس کو آرڈی نیشن کمیٹی میں تمام خفیہ ایجنسیاں شامل ہوں گی۔ اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ نیکٹا بھی نیشنل انٹیلی جنس کو آرڈی نیشن کمیٹی کا حصہ ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیشنل انٹیلی جنس کو آرڈی نیشن کمیٹی قومی سکیورٹی ڈویژن سے منسلک کی گئی ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 899554
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش