0
Tuesday 24 Nov 2020 10:18

وفاقی حکومت نے نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی بورڈ تعینات کردیا

وفاقی حکومت نے نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی بورڈ تعینات کردیا
اسلام ٹائمز۔ نعیم بخاری کو 3 سال کے لیے چیئرمین پی ٹی وی بورڈ مقرر کر دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے نعیم بخاری کو 3 سال کے لیے چیئرمین پی ٹی وی بورڈ مقرر کر دیا ہے جب کہ وزارت اطلاعات نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تاہم بتایا گیا ہے نعیم بخاری اس دوران پی ٹی وی کے بورڈ ممبر اور بورڈ کے خودمختار ڈائریکٹر بھی ہوں گے۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے سینئیر رہنما نعیم بخاری سپریم کورٹ کے سینئر وکیل ہیں، شریف خاندان کے خلاف سپریم کورٹ میں پانامہ پیپرز کیس میں عمران خان کے وکیل تھے۔
خبر کا کوڈ : 899597
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش