0
Tuesday 24 Nov 2020 12:38

پیپلز پارٹی کا مینڈیٹ چرایا گیا، خاموش نہیں رہیں گے، امجد ایڈوکیٹ

پیپلز پارٹی کا مینڈیٹ چرایا گیا، خاموش نہیں رہیں گے، امجد ایڈوکیٹ
اسلام ٹائمز۔ پاکستان پییلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر ایڈووکیٹ امجد حسین  کا گلگت بلتستان کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج سے متعلق کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کا مینڈیٹ چرایا گیا ہے۔ میر وزیر بیگ نے جی بی اے 2 گلگت 2 کے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انصاف ملنے تک خاموش نہیں رہیں گے، پیپلز پارٹی کا مینڈیٹ چرایا گیا ہے۔ دوسری جانب پولیس کے مطابق گلگت بلتستان کے انتخابی نتائج کے خلاف پیپلزپارٹی کا احتجاج آج بھی جاری ہے جس کے نتیجے میں ایئرپورٹ روڈ پر قائم پیپلزپارٹی کا مرکزی الیکشن مہم آفس سیل کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 899635
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش