0
Friday 27 Nov 2020 23:04

لیاقت بلوچ کی جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں علامہ سید جواد نقوی سے ملاقات

لیاقت بلوچ کی جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں علامہ سید جواد نقوی سے ملاقات
اسلام ٹائمز۔ نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور آمد۔ نائب امیر جماعت اسلامی نے جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی سے ملاقات کی اور ملک عزیز پاکستان میں بین مسالک ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا۔ دونوں قائدین نے باہمی دلچسپی کے مختلف موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ واضح رہے کہ ماہ ربیع الاول میں جشن عید میلادالنبیؑ کی مناسبت سے علامہ سید جواد نقوی نے جماعت اسلامی سمیت اہل سنت کے ہاں منعقد ہونیوالے پروگراموں میں شرکت کی اور خطاب کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 900355
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش