0
Saturday 28 Nov 2020 14:34

2 سال میں ایک کروڑ نوکریاں دینے کی بات ہی نہیں کی، وزیراعظم

2 سال میں ایک کروڑ نوکریاں دینے کی بات ہی نہیں کی، وزیراعظم
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کو انشاءاللہ پانچ سال میں ایک کروڑ سے زائد نوکریاں ملیں گی۔ تفصیلات کے پروگرام ٹو دی پوائنٹ کے میزبان منصور علی خان کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں لوگوں کو انشاءاللہ پانچ سال میں ایک کروڑسے زائد نوکریاں ملیں گی اور گھر بھی 50 لاکھ سے تجاوز کر جائیں گے۔ میں نے یہ وعدہ دو سال میں پورا ہونے کی بات نہیں کی تھی، یہ سب پانچ سال میں ہوگا۔ جہانگیرترین سے متعلق سوال پروزیراعظم نے کہا ابھی تحقیقات چل رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 900439
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش