0
Sunday 29 Nov 2020 10:27

جارجیا میں جوبائیڈن کی جیت کی وجہ ایشیائی امریکی ووٹرز قرار

جارجیا میں جوبائیڈن کی جیت کی وجہ ایشیائی امریکی ووٹرز قرار
اسلام ٹائمز۔ امریکی صدارتی انتخابات میں پانسہ پلٹنے والی ریاست جارجیا میں جوبائیڈن کی جیت ایشیائی امریکی ووٹرز کی وجہ سے ممکن ہوئی۔
امریکی میڈیا کے مطابق 4 برس پہلے جارجیا میں ایشیائی امریکی سیاست میں زیادہ سرگرم نہیں تھے۔ غیرملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ صورتحال ڈرامائی طورپر تبدیل ہوئی ہے اور اس کا نتیجہ صدارتی انتخاب میں سامنے آیا۔
خبر کا کوڈ : 900612
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش