QR CodeQR Code

مولانا فضل الرحمٰن ملتان پہنچ گئے

29 Nov 2020 11:18

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے پی ڈی ایم کا اہم اجلاس ملتان میں بلا لیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن ملتان پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے پی ڈی ایم کا اہم اجلاس ملتان میں بلا لیا ہے۔ دوسری جانب ملتان کا قاسم اسٹیڈیم گزشتہ رات میدان جنگ بن گیا، پولیس اور پی ڈی ایم کے کارکنوں میں تصادم ہوا جس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 900617

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/900617/مولانا-فضل-الرحم-ن-ملتان-پہنچ-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org