0
Sunday 29 Nov 2020 11:18

مولانا فضل الرحمٰن ملتان پہنچ گئے

مولانا فضل الرحمٰن ملتان پہنچ گئے
اسلام ٹائمز۔ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن ملتان پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے پی ڈی ایم کا اہم اجلاس ملتان میں بلا لیا ہے۔ دوسری جانب ملتان کا قاسم اسٹیڈیم گزشتہ رات میدان جنگ بن گیا، پولیس اور پی ڈی ایم کے کارکنوں میں تصادم ہوا جس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 900617
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش