QR CodeQR Code

او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا اگلا اجلاس پاکستان میں ہو گا

29 Nov 2020 11:31

ترجمان دفتر خارجہ نے یہ بھی بتایا کہ پاکستان کو 3 سال کے لیے او آئی سی کی 6 رکنی ایگزیکٹو کمیٹی کا رکن  منتخب کر لیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کونسل کا آئندہ اجلاس اگلے سال پاکستان میں ہو گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 47 ویں اجلاس میں پاکستان کی پیشکش کا مثبت جواب دیا گیا اور کونسل کا اجلاس اگلے سال اسلام آباد میں رکھنےکا فیصلہ کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے یہ بھی بتایا کہ پاکستان کو 3 سال کے لیے او آئی سی کی 6 رکنی ایگزیکٹو کمیٹی کا رکن  منتخب کر لیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 900621

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/900621/او-ا-ئی-سی-کے-وزرائے-خارجہ-کا-اگلا-اجلاس-پاکستان-میں-ہو-گا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org