QR CodeQR Code

خیبر پختونخوا کے آئی جی پولیس کو تبدیل کرنیکا فیصلہ

3 Dec 2020 00:17

ذرائع نے ’’اسلام ٹائمز‘‘ کو بتایا ہے کہ خیبر پختونخوا کے نئے آئی جی پولیس کے اب تک فائنل ہونے والے نام چند دنوں میں وزیراعظم ہاؤس بھجوانے کا پلان تیار کرلیا گیا ہے، جس میں پہلے نمبر پر امتیاز الطاف جبکہ دوسرے نمبر پر کلیم امام اور تیسرے نمبر پر محسن بٹ کے نام سامنے آئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی حکومت نے آئی جی پولیس خیبر پختونخوا کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع نے ’’اسلام ٹائمز‘‘ کو بتایا ہے کہ خیبر پختونخوا کے نئے آئی جی پولیس کے اب تک فائنل ہونے والے نام چند دنوں میں وزیراعظم ہاؤس بھجوانے کا پلان تیار کرلیا گیا ہے، جس میں پہلے نمبر پر امتیاز الطاف جبکہ دوسرے نمبر پر کلیم امام اور تیسرے نمبر پر محسن بٹ کے نام سامنے آئے ہیں جبکہ موجودہ آئی جی پی خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی کو آئی بی میں تعینات کرنے کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے جلد وفاقی حکومت کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 901320

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/901320/خیبر-پختونخوا-کے-ا-ئی-جی-پولیس-کو-تبدیل-کرنیکا-فیصلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org