QR CodeQR Code

میر ظفراللہ جمالی نے سیاست میں رواداری کو فروغ دیا جو آنیوالی نسلوں کیلئے مشعل راہ ہے، جسٹس چودھری اعجاز یوسف

5 Dec 2020 01:13

میر ظفر اللہ خان جمالی کی وفات پر چیف جسٹس فیڈرل شریعت نے دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک ایک عظیم محسن اور محب وطن سیاستدان سے محروم ہو گیا۔


اسلام ٹائمز۔ چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ (ر) چودھری اعجاز یوسف نے سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک ایک عظیم محسن اور محب وطن سیاستدان سے محروم ہو گیا، ان کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلاء مدتوں پر نہیں ہوگا۔ میر ظفراللہ جمالی نے سیاست میں رواداری کو فروغ دیا جو آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ ہے۔


خبر کا کوڈ: 901715

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/901715/میر-ظفراللہ-جمالی-نے-سیاست-میں-رواداری-کو-فروغ-دیا-جو-ا-نیوالی-نسلوں-کیلئے-مشعل-راہ-ہے-جسٹس-چودھری-اعجاز-یوسف

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org