0
Saturday 5 Dec 2020 13:24

ترکی سے غیر قانونی مقیم 22 پاکستانی شہری ڈی پورٹ

ترکی سے غیر قانونی مقیم 22 پاکستانی شہری ڈی پورٹ
اسلام ٹائمز۔ ترکی سے غیر قانونی طور پر مقیم 22 پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔ امیگریشن ذرائع نے بتایا ہے بے دخل کیے گئے ان 22 پاکستانی شہریوں کو ترک پرواز کے ذریعے استنبول سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچایا گیا۔ امیگریشن ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ 11 افراد کو امیگریشن اہلکاروں نے پوچھ گچھ کے بعد گھر جانے کی اجازت دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ : 901788
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش