QR CodeQR Code

امریکا نے چین کیساتھ ایکسچینج پروگرام معطل کر دیا

5 Dec 2020 14:12

اس حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ چین کے 5 کلچرل پروگرامز چینی حکومت کے سافٹ پاور پروپیگنڈا ہتھیار ہیں۔ 


اسلام ٹائمز۔ امریکا نے چین کے ساتھ ہونے والا ایکسچینج پروگرام معطل کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکا نے چین کے ساتھ 5 کلچرل ایکسچینج پروگرامز معطل کر دیے ہیں۔ اس حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ چین کے 5 کلچرل پروگرامز چینی حکومت کے سافٹ پاور پروپیگنڈا ہتھیار ہیں۔ 


خبر کا کوڈ: 901797

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/901797/امریکا-نے-چین-کیساتھ-ایکسچینج-پروگرام-معطل-کر-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org