QR CodeQR Code

برطانیہ میں کورونا ویکسین کی آج سے فراہمی

8 Dec 2020 09:27

سب  سے پہلے عمر رسیدہ افراد اور طبی شعبے سے وابستہ ملازمین کو ویکسین دی جائے گی۔


اسلام ٹائمز۔ برطانیہ میں کورونا ویکسین کی آج سے فراہمی وبا کےخاتمے کا نکتہ آغاز ثابت ہو سکتی ہے۔ سب  سے پہلے عمر رسیدہ افراد اور طبی شعبے سے وابستہ ملازمین کو ویکسین دی جائے گی۔ برطانیہ میں کورونا سے آج 189 اموات ہوئیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 61 ہزار 434 ہو گئی جبکہ موذی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 لاکھ 38 ہزار ہو گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 902346

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/902346/برطانیہ-میں-کورونا-ویکسین-کی-آج-سے-فراہمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org