0
Wednesday 9 Dec 2020 10:51

فضل الرحمان اور مریم بی بی جو چاہتے ہیں وہ نہیں ہونا، فواد چوہدری

فضل الرحمان اور مریم بی بی جو چاہتے ہیں وہ نہیں ہونا، فواد چوہدری
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میری اسپیکر صاحب سے بات ہوئی ہے، اسپیکر اسد قیصر کے مطابق استعفیٰ صرف میڈیا پر ہی چل رہے ہیں ایک بھی رکن اسمبلی نے اسمبلی سیکرٹریٹ کو استعفیٰ نہیں بھیجا، فضل الرحمان اور مریم بی بی جو چاہتے ہیں وہ نہیں ہونا، تلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے مسئلہ جلسوں سے نہیں سمجھ سے حل ہونا ہے۔
خبر کا کوڈ : 902582
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش