0
Wednesday 9 Dec 2020 12:37

عمران خان نے ایئر سیال کا افتتاح کر دیا

عمران خان نے ایئر سیال کا افتتاح کر دیا
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان سیالکوٹ پہنچ گئے جہاں انہوں نے سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی کی جانب سے شروع کی جانے والی نئی ایئر لائن ایئر سیال کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم ایئرسیال کے افتتاح کے بعد صنعتکاروں سےخطاب کرین گے۔ وزیراعظم سمبڑیال میں مستحق افرادمیں مویشی تقسیم کریں گے اور مقامی میرج ہال میں کارکنوں سےخطاب کریں گے۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 17 ارب روپے کی گرانٹ کا اعلان کیا جائے گا، منصوبوں میں ترقیاتی کام، صاف پانی، پارکس اور دیگر منصوبے شامل ہیں۔ عمران خان کے ہمراہ وفاقی وزیر حماد اظہر ، غلام سرور اعوان اور معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان  بھی موجود ہیں۔ خیال رہے کہ دورے کے دوران ترقیاتی منصوبوں کے لیے 17ارب روپے کی گرانٹ کا اعلان کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 902610
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش