0
Wednesday 9 Dec 2020 15:04

استعفوں کی دھمکی پولیٹیکل اسٹنٹ اور کرپشن کی کمائی بچانے کی جنگ ہے، فردوس عاشق اعوان

استعفوں کی دھمکی پولیٹیکل اسٹنٹ اور کرپشن کی کمائی بچانے کی جنگ ہے، فردوس عاشق اعوان
اسلام ٹائمز۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نہ نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی، استعفوں کی دھمکی پولیٹیکل اسٹنٹ اور کرپشن کی کمائی بچانے کی جنگ ہے۔ معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اپنا مال پانی بچانے کیلئے پی ڈی ایم کا ریجیکٹڈ ٹولہ اراکین اسمبلی کو ڈھال بنا کر استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جس میں ناکام و نا مرادی ان کا مقدر ہو گی۔
 
خبر کا کوڈ : 902648
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش