0
Thursday 10 Dec 2020 22:58

فلسطینیوں سے ایک اور غداری، مراکش نے بھی صیہونی ریاست اسرائیل کو تسلیم کرلیا

فلسطینیوں سے  ایک اور غداری، مراکش نے بھی صیہونی ریاست اسرائیل کو تسلیم کرلیا
اسلام ٹائمز۔ افریقی اسلامی ملک مراکش نے بھی فلسطینیوں سے غداری کرتے ہوئے صیہونی ریاست اسرائیل کو تسلیم کرلیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مراکش اسرائیل کو تسلیم کرنے والا چوتھا عرب ملک بن گیا ہے۔ واضح رہے کہ موجودہ امریکی انتخابات میں شکست کھانے والے صدر ٹرمپ اس سے قبل دیگر تین عرب ممالک کے بھی غاصب اسرائیلی ریاست سے تعلقات استوار کروانے کا سہرا اپنے سر لے چکے ہیں۔
 
خبر کا کوڈ : 902927
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش