QR CodeQR Code

گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے 5 نئے کیسز

11 Dec 2020 23:18

محکمہ صحت جی بی کے مطابق جمعہ کے روز پانچ نئے کیسز سامنے آگئے ہیں جن میں تین ٹیچر اور سٹوڈنٹ بھی شامل ہیں۔ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق جی بی میں کرونا وائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 131 رہ گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے 5 نئے کیسز سامنے آگئے۔ محکمہ صحت جی بی کے مطابق جمعہ کے روز پانچ نئے کیسز سامنے آگئے ہیں جن میں تین ٹیچر اور سٹوڈنٹ بھی شامل ہیں۔ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق جی بی میں کرونا وائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 131 رہ گئی ہے، جن میں 106 مرد اور 25 خواتین مریض ہیں۔ ایکٹیو کیسز میں 22 اساتذہ اور طالب علم بھی شامل ہیں۔


خبر کا کوڈ: 903123

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/903123/گلگت-بلتستان-میں-کرونا-وائرس-کے-5-نئے-کیسز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org