0
Monday 14 Dec 2020 11:33

اپوزیشن جماعتوں کا سربراہی اجلاس آج جاتی امرا میں طلب

اپوزیشن جماعتوں کا سربراہی اجلاس آج جاتی امرا میں طلب
اسلام ٹائمز۔ اپوزیشن جماعتوں کا سربراہی اجلاس آج دوپہر 2 بجے جاتی امرا میں طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے سربراہی اجلاس میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، بلاول بھٹو، اختر مینگل، شاہ اویس نورانی اور دیگر شریک ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے اپوزیشن جماعتوں کے سربراہی اجلاس کی میزبانی مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز جاتی امرا میں کریں گی۔
خبر کا کوڈ : 903589
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش