0
Tuesday 15 Dec 2020 00:13

خیبر پختونخوا میں سی این جی کی فراہمی معطل کردی گئی

خیبر پختونخوا میں سی این جی کی فراہمی معطل کردی گئی
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں آئندہ 24 گھنٹے کیلئے سی این جی اسٹیشنر کو گیس کی فراہمی معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سوئی نادرن گیس نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹے کے لیے گیس فراہمی معطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سی این جی اسٹیشنز کو آج رات 12 بجے سے کل رات 12 بجے تک گیس فراہمی معطل رہے گی۔ جاری کردہ بیان کے مطابق گیس کی طلب و رسد کو متوازن رکھنے اور گھریلو صارفین کو بلاتعطل گیس فراہمی جاری رکھنے لیے یہ اقدام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 903749
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش