0
Saturday 19 Dec 2020 08:48

اسد عمر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

اسد عمر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی  اور  کورونا کی مانیٹرنگ کے لیے بنائے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر  کو بھی کورونا وائرس لگ گیا۔ اسد عمر نے ٹوئٹ کر کے بتایا کہ انہوں نے اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا تھا جس کی رپورٹ پازیٹو آئی ہے۔ اسد عمر نے کہا کہ کورونا وائرس کی رپورٹ آنے کے بعد میں نے اپنے آپ کو گھر پر آئسولیٹ کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 904652
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش