QR CodeQR Code

پنجاب کے 6 سیاحتی مقامات کی بہتری کی بنیاد رکھ دی گئی، فردوس عاشق

19 Dec 2020 12:52

معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حسین درخشاں ترقی یافتہ پنجاب ہم سب کا خواب ہے۔


اسلام ٹائمز۔ معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پنجاب کے 6 سیاحتی مقامات کے روڈ انفراسٹرکچر کی بہتری کی بنیاد رکھ دی گئی ہے۔ معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حسین درخشاں ترقی یافتہ پنجاب ہم سب کا خواب ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب کا قدرتی حسن اور قدیم تہذیب دنیا میں اُجاگر کرنے میں مدد ملے گی۔


خبر کا کوڈ: 904705

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/904705/پنجاب-کے-6-سیاحتی-مقامات-کی-بہتری-بنیاد-رکھ-دی-گئی-فردوس-عاشق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org