0
Monday 21 Dec 2020 10:56

سینیٹر کلثوم پروین کورونا وائرس سے انتقال کرگئیں

سینیٹر کلثوم پروین کورونا وائرس سے انتقال کرگئیں
اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر کلثوم پروین بھی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) کی نمائندگی کرنے والی سینیٹر کلثوم پروین گزشتہ گئی ہفتے سے کورونا وائرس کا شکار تھیں، سینیٹ سیکریٹریٹ کی جانب سے بھی سینیٹر کلثوم پروین کے انتقال کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ کلثوم پروین گزشتہ کئی ہفتے سے اسپتال میں زیر علاج زندگی و موت کی جنگ لڑ رہی تھی۔ واضح رہے کہ کچھ ماہ قبل پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی شوکت چیمہ کورونا وائرس سے جاں بحق ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 905073
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش