0
Monday 21 Dec 2020 13:33

تھر میں غذائی قلت کے باعث مزید 5 بچے انتقال کر گئے

تھر میں غذائی قلت کے باعث مزید 5 بچے انتقال کر گئے
اسلام ٹائمز۔ مٹھی میں غذائیت کی کمی اور مختلف بیمایوں کے باعث مزید 5 بچے انتقال کر گئے۔ محکمہ صحت سندھ نے سول ہسپتال مٹھی میں غذائيت کی کمی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا 5 بچوں کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق رواں ماہ غذائی قلت کے باعث انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 42 ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 905133
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش