0
Tuesday 22 Dec 2020 13:02

خیبر پختونخوا میں کورونا کے باعث 2 میڈیکل طالبعلم جاں بحق

خیبر پختونخوا میں کورونا کے باعث 2 میڈیکل طالبعلم جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں کورونا کے باعث میڈیکل کے دو طالبعلم جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ خیبر پختونخوا میں کورونا کے باعث دو میڈیکل طالبعلم جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک میڈیکل طالبعلم اور خیبر گرلز میڈیکل کالج پشاور کی طالبہ شامل ہیں۔ پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق کورونا سے اب تک 39 ڈاکٹرز جاں بحق ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 905395
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش